گلبرگ ٹاؤن پاور ہاؤس میں کچی وپکی تجاوزات کا خاتمہ

گلبرگ ٹاؤن پاور ہاؤس میں کچی وپکی تجاوزات کا خاتمہ

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر لینڈ سینٹرل کامران علوی کی زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ریحان اے سی گلبرک احمد مرتضیٰ نے ایف بی ایریا پاور ہاؤس کے علاقے میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا۔۔

 اور کچی وپکی تجاوزات کا خاتمہ کردیا ٹھیلے وپتھارے ضبط کرکے کے ایم سی اسٹور میں جمع کرادئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں