ریاست مخالف احتجاج کرنے پر 16افراد کیخلاف مقدمہ درج

ریاست مخالف احتجاج کرنے پر 16افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریاست مخالف احتجاج کرنیوالے 16افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے زرعی یونیورسٹی کے قریب مشتعل افراد کی جانب سے حکومت مخالف احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کردیاگیااور ٹائروں کو آگ لگاکر ٹریفک بلاک کردی گئی جبکہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سمیت املاک کو نقصان بھی پہنچایاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں