دیرینہ دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔
غلام محمد آباد نمبر2 کے رہائشی نعیم شاہد نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔