تاندلیانوالہ: ناجائز تعمیرات کے خلاف کارر وائیاں،متعدد بلڈنگز سیل
تاندلیانوالہ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ ازکا سحر کی ناجائز تعمیرات کے خلاف کارر وائیاں،متعدد بلڈنگز سیل کردیں۔
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ ازکا سحر کا ہمراہ طارق جاوید چیف آفسیر میونسپل کمیٹی تاندلیانوالہ شہر بھر میں ریکوری نادہندگان کے خلاف بھاری کریک ڈاؤن متعدد بلڈنگز،دکانات جن کے نقشے منظور شدہ نہیں تھے اور جو ریکوری ڈیفالٹر تھے موقع پر سیل کیا اور اس موقع پر میونسپل کمیٹی سٹاف قاسم علی بلڈنگ انسپکٹر سید وقاص ارشاد شاہ،آصف حبیب رینٹ کلرک بھی موجود تھے ۔