قانونی معاونت کے بہانے آنے والے ملزم نے وکیل کا موبائل فون چوری کرلیا

قانونی معاونت کے بہانے آنے والے  ملزم نے وکیل کا موبائل فون چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قانونی معاونت کے بہانے آنے والے ملزم نے وکیل کا موبائل فون چوری کرلیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں بابر حسین اپنے دفتر میں موجود تھا کہ ا س دوران نامعلوم ملزمان قانونی معاونت کے حصول کے بہانے دفتر میں داخل ہوا اور اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے اسکا موبائل فون اٹھا کر موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں