کھلا پٹرول بیچنے پر3 دکاندارگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 3 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ غلام محمد آبادکے علاقوں میں پولیس نے شان، غلام عباس اور رمضان کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔