کمسن گھریلو ملازمہ کو مبینہ طورپر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کمسن گھریلو ملازمہ کو مبینہ  طورپر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن گھریلو ملازمہ کو مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے ایڈن گارڈن میں اللہ دتہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 8 سالہ بیٹی ایمان شیخ جواد کے گھر بطور گھریلو ملازمہ کام کرتی تھی۔ جسے مبینہ طورپر دوران ملازمت تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں