سموگ ، 3 بھٹوں کے خلاف مقدمات ، ایک کو جرمانہ

سموگ ، 3 بھٹوں کے  خلاف مقدمات ، ایک کو جرمانہ

میلسی (نامہ نگار ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عامر ارشاد نے انسپکٹر محمد جاوید کے ہمراہ میلسی میں مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کیا اور۔۔۔

 سموگ ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالے 3 بھٹوں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور ایک بھٹہ کو ایک لاکھ روپے جرمانے عائد کیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عامر ارشاد نے کہا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلانے پر پابندی ہے اور سموگ کا باعث بننے بھٹوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں