سیشن کورٹ میں کام کے سلسلہ میں آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

سیشن کورٹ میں کام کے سلسلہ میں  آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیشن کورٹ میں کام کے سلسلہ میں آئے شہری کی موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے سیشن کورٹ میں کام کے سلسلہ میں آ نے والا حسن گل نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران اسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملز م چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں