نوسرباز نے شہری کو نقدی اور موبائل سے محروم کردیا

نوسرباز نے شہری کو نقدی  اور موبائل سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسرباز نے دھوکہ دہی سے شہری کو نقدی اور موبائل سے محروم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے نیو سول لائنز ایریا میں عدنان نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیااور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں