ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی زیر نگرانی اقبال ڈے کی تقریب

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی  زیر نگرانی اقبال ڈے کی تقریب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی زیر نگرانی اقبال ڈے کی تقریبات کے حوالے سے مقامی سکول میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل کمشنر آصف اقبال چوہان مہمان خصوصی تھے ۔

چیئرمین پرائیویٹ سکول الائنس صداقت حسین لودھی،پروفیسر ڈاکٹر فرقان،پرنسپل ناصر مجید، عبدالستار نعیم کے علاوہ اساتذہ اور طالب علم شریک تھے ۔اس موقع پر مفکر پاکستان کی لازوال خدمات کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں