بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں معصوم طارق نامی شہری کو ملزم فراز کی جانب سے نو لاکھ 30 ہزار کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

جو ڈس آنر ہو نے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں