فیکٹری سے لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، تاریں چوری

فیکٹری سے لاکھوں روپے  مالیت کی موٹریں، تاریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری سے لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔تھانہ منصورہ آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

کامران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ فیصل ٹاؤن میں واقع اسکی فیکٹری سے مختلف اوقات میں لاکھوں روپے مالیت کی موٹریں، تاریں، مشینری اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں