3 گینگ گرفتار 16، لاکھ مالیت کی 26موٹر سائیکل برآمد
پینسرہ (نمائندہ دنیا)ایس پی اقبال ٹاون عابد حسین ظفر نے سب ا نسپکٹر ذ یشان علی کی سربراہی میں سکواڈ تشکیل دیا جس نے موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار کر کے۔
ان کے قبضہ سے 16لاکھ مالیت کی 26موٹر سائیکل برآمد کر لیں ملزم بابر ولد خالد ،عباس ولد اشرف کے قبضہ سے 06موٹر سائیکل ایک دوسرے گینگ عبدالغفار ولد محمد شفیع ،اویس امیر حسین سکنہ غازی آباد سے 07عددموٹر سائیکلاور تیسر گینگ کے ارکان سیف ولد طارق ،ابوبکرولد صادق ۔اسد ولد اشرف سے 13 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں ۔