علامہ محمدناصر مدنی آج گو جرہ میں درس قران دینگے
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)معروف عالم دین علامہ محمدناصر مدنی آف لاہور آج 18دسمبر بدھہ کو بعدازنماز عشاء جامع مسجد امِ سدرہ اہلحدیث مدینہ ٹاؤن 298روڈ گوجرہ میں درس قرآن وحدیث دیں گے ۔جس کی نگرانی محمد عثمان عاجزکریں گے ۔
معروف عالم دین علامہ محمدناصر مدنی آف لاہور آج 18دسمبر بدھہ کو بعدازنماز عشاء جامع مسجد امِ سدرہ اہلحدیث مدینہ ٹاؤن 298روڈ گوجرہ میں درس قرآن وحدیث دیں گے ۔جس کی نگرانی محمد عثمان عاجزکریں گے ۔