مختلف شہروں میں 500 الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان

مختلف شہروں میں 500 الیکٹرک  بسیں چلانے کا اعلان

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت جاری مختلف پراجیکٹس میں معاونت کیلئے اے ایف ڈی کے وفد نے کنٹری ڈائریکٹر ونسنٹ تھیوناٹ کی سربراہی میں ٹرانسپورٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔

اس دوران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت اے ایف ڈی وفد کیساتھ اجلاس ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر تعاون پر گفتگو کی گئی۔ بلال اکبر خان کا کہنا تھا اگلے مالی سال سے پہلے پانچ سو الیکٹرک بسیں پانچ بڑے شہروں میں چلا دی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں