منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ
کمالیہ( نمائندہ خصوصی )منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اے ایس آئی ذوالفقار علی نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم محمد شفیق کے قبضہ سے 70 لٹر دیسی شراب برآمد کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔