جکھڑ :ڈاکٹر محمد اکرم کی بھاوج کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی
جکھڑ (سٹی رپورٹر )سینئر صحافی ڈاکٹر محمد اکرم کی بھاوج مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا ختم ادا کر دیا گیا۔۔۔۔
جامع مسجد زکریا علی ٹاؤن میں منعقدہ قل خوانی میں علاقہ کی سیاسی ، سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔