گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج کمالیہ کے ہونہا ر طالبعلم جواد کا اعزاز

گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج کمالیہ  کے ہونہا ر طالبعلم جواد کا اعزاز

کمالیہ( نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج کمالیہ کے ہونہا ر طالبعلم جوادطارق نے مضمون نویسی میں تحصیل بھر میں اول پوزیشن جبکہ ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ جس پر ڈاکٹر حمزہ ، رانا راشد ، ابرار گجر، طارق محمود گجر ، طاہر گجر ، عدیل گجر، سمیت دیگر شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج کمالیہ کے ہونہا ر طالبعلم جوادطارق نے مضمون نویسی میں تحصیل بھر میں اول پوزیشن جبکہ ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ جس پر ڈاکٹر حمزہ ، رانا راشد ، ابرار گجر، طارق محمود گجر ، طاہر گجر ، عدیل گجر، سمیت دیگر شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں