2جعلسازوں پرمقدمات

2جعلسازوں پرمقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے کے مقدمات درج کرکے کا رروائی شروع کردی۔

 پولیس کو ندیم نے بتایا کہ علی نے رقم کے بدلے اسکو چیک دیا، اقبال کے مطابق عادل نے ادھار رقم کے بدلے چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں