پینسرہ :جشن ولادت فاطمۃالزہرہؓ کے سلسلہ میں کل تقریب ہو گی

پینسرہ :جشن ولادت فاطمۃالزہرہؓ  کے سلسلہ میں کل تقریب ہو گی

پینسرہ (نمائندہ دنیا )جشن ولادت با سعادت سیدہ فاطمۃالزہرہؓ کے سلسلہ میں کل بعد از نماز مغرب چک نمبر245ر۔ ب عباس پور کی مرکزی امام بارگاہ قصر آل عمران میں تقریب منعقد ہو گی جس میں مذہبی سکالر علامہ محمد عرفان جاویدقادری ،مولانا فضل عباس جعفری ،مولانا ناصر عباس نجفی و دیگر شرکت کرینگے۔

 جشن ولادت با سعادت سیدہ فاطمۃالزہرہؓ کے سلسلہ میں کل بعد از نماز مغرب چک نمبر245ر۔ ب عباس پور کی مرکزی امام بارگاہ قصر آل عمران میں تقریب منعقد ہو گی جس میں مذہبی سکالر علامہ محمد عرفان جاویدقادری ،مولانا فضل عباس جعفری ،مولانا ناصر عباس نجفی و دیگر شرکت کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں