شہری سے لاکھوںروپے کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر ) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں ناصر نامی شہری کو ملزمان نے مکان کی خرید و فروخت کے دوران جعلی دستاویزات تیار کر کے فراہم کردئیے اور لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں ناصر نامی شہری کو ملزمان نے مکان کی خرید و فروخت کے دوران جعلی دستاویزات تیار کر کے فراہم کردئیے اور لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔