200 کانسٹیبل ترقی کی لسٹ ٹو میں درج کرنے کی منظوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ضلع سرگودھا کے 200 پولیس کانسٹیبلوں کو پروموشن کمیٹی کی سفارشات اور اہلیت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔۔۔
ترقی کی لسٹ ٹو میں درج کرنے کی منظوری دے دی ہے اس اجلاس میں ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی بھی موجود تھے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصمہ موسیٰ نے بریفنگ دی دوران اجلاس 500 کے قریب پولیس کانسٹیبلان کی کارکردگی کو زیر غور لایا گیا جن میں سے اچھی سروس ریکارڈ رکھنے والے پولیس کانسٹیبلان کی لسٹ ٹو میں اندراج کی منظوری دی گئی۔