آئس برآمد کرلی

آئس برآمد کرلی

ملتان(کرائم رپورٹر )شارجہ جانے والے مسافر سے اے ایس ایف نے بھاری مقدار میں آئس برآمد کرلی اینٹی نارکوٹکس کے حوالے کردیا گیا ۔

تحویل میں لئے گئے مسافر کی شناخت وحید اقبال کے نام سے ہوئی جو بنوں کا رہائشی تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں