سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر جان لیوا فائرنگ

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری  پر جان لیوا فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔تھانہ کر کے علاقے ٹھٹہ اسماعیل کے قریب حسین نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ۔۔۔

 مخالفین نے سابقہ رنجش کی بناء پر قتل کی نیت سے مبینہ طور پر اس پر فائرنگ کردی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ بعدازاں ملز موں دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں