سیدناحضرت ابوبکر حق وصداقت کی پہچان تھے :آصف رضا قادری

سیدناحضرت ابوبکر حق وصداقت کی  پہچان تھے :آصف رضا قادری

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)سیدناحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی سیر ت طیبہ کو مشعل راہ بنا کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔

 خلیفہ اول سیدناحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حق وصداقت کی پہچان تھے ۔ ان خیالات کا اظہار کنوینئرتنظیمات اہلسنت پروفیسرپیر محمد آصف رضا قادری نے آئمہ مساجد PP-114 کے زیر اہتما م تاجدار صداقت کانفرنس سے محلہ شریف پورہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر خلیل شاہ گیلانی، حافظ منظور احمد، مولانا عدنان، مولانا ظفر حیات اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں