چناب نگر کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیئے جائیں :صاحبزادہ محمد قادری

 چناب نگر کے مکینوں کو مالکانہ حقوق  دیئے جائیں :صاحبزادہ محمد قادری

چناب نگر(نامہ نگار )خدام ختم نبوت پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد قادری نے کہا ہے کہ قادیانی اسلام قبول کر رہے ہیں، چناب نگر کے مکینوں کو مالکانہ حقوق مل گئے تو سب آغوشِ اسلام میں آجائیں گے ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا ملک کے مختلف حصوں بالخصوص چناب نگر میں دھڑا دھڑ قادیانی فیملیز آغوشِ اسلام میں آرہی ہیں ،خدام ختم نبوت پاکستان حکومت سے مطالبہ کرتی ہے چناب نگر کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیئے جائیں ،چناب نگر میں ریاست کے اندر ریاست کا ماحول بھی ختم کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں