کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سودا سلف لینے آئی کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی جانے لگی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے محلہ گورونانک پورہ میں شہباز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 8 سالہ بھتیجی گھر کا سودا سلف لینے کیلئے گلی میں ہی قائم دکان پر گئی جہاں ملزم اسے زبردستی قابوکر کے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا تاہم متاثرہ بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں