بغیر نقشہ منظوری گھروں کی تعمیرات پر3افرادکے خلاف مقدمات درج

بغیر نقشہ منظوری گھروں کی تعمیرات  پر3افرادکے خلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری گھروں کی تعمیرات کروانے والے 3 افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے مختلف علاقوں میں میونسپل کارپوریشن ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اس دوران 3 افراد کو بغیر نقشہ منظوری گھروں کی تعمیر کرواتے ہوئے پایاگیا جس پر تینوں افراد کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں