ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری کوحراست میں لے لیاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر  شہری کوحراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقے 204 رب میں پولس نے کاروائی کرتے۔۔۔

 ہوئے ندیم نامی شہری کو حراست میں لے لیاگیا جس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں