فحش گانے چلانے سے منع کر نے پر فائرنگ ،20سالہ نوجوان شدید زخمی

فحش گانے چلانے سے منع کر نے پر فائرنگ ،20سالہ نوجوان شدید زخمی

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )فحش گانے چلانے سے منع کر نے پر فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان کو شدید زخمی کر دیاگیا۔

معلوم ہواہے کہ طفیل کالونی گوجرہ کے علی نے اپنے جانوروں کے احاطہ میں فحش گانے لگا رکھے تھے جس کو محلہ دار ارسلان نے منع کیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور ارسلان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہو گیاجسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پر طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ،ملزم موقع سے فرارہو گیا، تھانہ سٹی پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں