2بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،مقدمات درج

2بجلی چوررنگے ہاتھوں  پکڑے گئے ،مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقوں میں۔۔۔

 فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا اور اس دوران دو افرا دکو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری میں ملوث پایاگیا جس پرپولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں