ضلع کچہری میں کام آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کچہری کام کے سلسلہ میں آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں کام کے سلسلہ میں آیا مقبول نامی شہری اے ڈی سی آر آفس کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کرکے اندرگیا تو باہر سے اس کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔