اسسٹنٹ کمشنرسمندری نے پٹرول پمپس پر پیمانے چیک کئے

اسسٹنٹ کمشنرسمندری نے پٹرول پمپس پر پیمانے چیک کئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرسمندری عثمان ہنجرا نے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس پر وزن کے پیمانوں کو چیک کیا اور۔۔۔

بعض پمپس پر کم وزن کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے مالکان کو جرمانے کئے ۔شہریوں کو کم پٹرول ملنے کی شکایت برداشت نہیں کی جائے گی اور ہیراپھیری کے مرتکب مالکان کیخلاف قانونی کارروائی بھی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں