ماموں کانجن:کمسن طالبہ کا اعزار

ماموں کانجن:کمسن طالبہ کا اعزار

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا )نجی سکول کی طالبہ عمیزہ نوید نے نرسری کلاس میں100/100نمبر حاصل کرکے علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

 ، جس کا تما م تر کریڈٹ اس کے معلم محمد قیصرالیاس کو جاتا ہے جن کی محنت سے عمیزہ نے علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں