چنیوٹ جعفرعلی جعفری ایڈووکیٹ کی اہلیہ انتقال کر گئیں، سپردخاک

چنیوٹ جعفرعلی جعفری ایڈووکیٹ  کی اہلیہ انتقال کر گئیں، سپردخاک

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف قانون دان جعفرعلی جعفری ایڈووکیٹ کی اہلیہ اور سول جج عمران رضا کی والدہ،ظفرعباس شاہ ایڈووکیٹ کی چچی ،فرمان علی شاہ ایڈووکیٹ کی خوشدامن گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔۔۔

مرحومہ کی نمازجنازہ 11بجے جامعہ مسجد صاحب الزمان جھنگ روڈ چنیوٹ میں ادا کر دی گئی جس میں ججز،وکلاء،افسران و دیگر شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں