وزیر ٹرانسپورٹ کا ریسکیو 1122 کا دورہ، مختلف حصوں کا جائزہ

وزیر ٹرانسپورٹ کا ریسکیو 1122 کا دورہ، مختلف حصوں کا جائزہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر زکا دورہ کیا۔

صوبائی وزیر نے ریسکیو 1122 کے مختلف حصوں اور کاموں کا مشاہدہ کیا، صوبائی وزیر نے ریسکیو عملے خصوصاً خواتین کو محنت و لگن سے کام کرنے پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 ان اداروں میں سے ہے جن کی خدمات کا ہر کوئی معترف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں