پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

 پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی کی زیرِ صدارت اجلاس میں رش، ٹریفک، پارکنگ مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی، جس میں اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں