حفاظتی ٹیکہ جات کی پانچ سالہ حکمت عملی کی تیاری
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب میں توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی پانچ سالہ حکمت عملی 30-2025 کی تیاری۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سالانہ اور سہ ماہی اہداف طے کر کے أٓگے بڑھنے کا راستہ طے کیا گیا ہے۔