صدر پریس کلب کی ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا

صدر پریس کلب کی ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق سے نومنتخب صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری اور سینئر نائب صدر افضال طالب نے ملاقات ہوئی۔

ڈی جی نے ارشد انصاری کو کامیابی حاصل پر مبارکباد پیش کی۔ صدر پریس کلب نے صحافی کالونی، ایف بلاک اور فیز ون کے مسائل بارے آگا ہ کیا ۔دریں اثنا ایم ڈی سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں