شیعہ علماء کونسل فیصل آباد ڈویژن کے عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

شیعہ علماء کونسل فیصل آباد ڈویژن  کے عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علا مہ مظہر عباس علو ی نے فیصل آباد ڈویژن کے صدر سید سبطین رضا اور جنرل سیکرٹری سید اسد عباس سے ان کے عہدوں کا حلف لے لیا۔۔۔

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب کے صدر ساجد حسین نقوی، صوبائی جنرل سیکرٹری صفی الحسنین شیرازی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ممتاز حسین، ڈویژنل صدر لاہور حسن چغتائی، علامہ اعجاز حسین ،سیدآصف شیرازی ، زبیر نقوی مخدوم حسین شاہ ،سیدطاہر کاظمی سمیت دیگر شخصیات حلف برداری تقریب میں موجود تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں