کوٹ نثار شاہ میں گھر پر قبضہ کی کوشش ، 13افراد کیخلاف مقدمہ

کوٹ نثار شاہ میں گھر پر قبضہ کی  کوشش ، 13افراد کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار) نواحی گاؤ ں کوٹ نثار شاہ میں گھر پر قبضہ کی کوشش پر 13افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

نواحی گاؤں کوٹ نثار شاہ میں رمضان کی بیٹی اقرا فاطمہ کا رہائشی مکان ہے گزشتہ شب سکندر،اسکی بیوی سمیرا بی بی،بیٹا معہ10نامعلوم افراد نے گھر کی بیرونی دیوار گرادی اور اہل خانہ کو دھمکیاں دیں اور قبضہ کی کوشش کی ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں