ہیڈ بمبانوالہ:مخالفین کا گھر میں گھس کر میاں بیوی اور مہمانوں پر تشدد
ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار )تین افراد نے میاں بیوی اور مہمانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔موضع گلوٹیاں موڑ کا تنویر بیوی اور ۔
مہمانوں اسلم اوراسکی بیوی رضیہ بی بی کے ہمراہ گھرمیں موجودتھے کہ خالد’عبداﷲ اور طارق آگئے اور تشددکرکے زخمی کردیا ،وجہ عناد مقدمہ بازی بتائی جاتی ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔