ڈسکہ:نامعلوم افرادنے ماں اور بیٹے کواغواکرلیا

ڈسکہ:نامعلوم افرادنے  ماں اور بیٹے کواغواکرلیا

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نامعلوم افرادنے ماں اور بیٹے کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے عباس کی ہمشیرہ 4سالہ بیٹے کے ہمراہ د کان پرسودا سلف لینے گئی تو نا معلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افرادنے ماں اور بیٹے کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے عباس کی ہمشیرہ 4سالہ بیٹے کے ہمراہ د کان پرسودا سلف لینے گئی تو نا معلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں