ضلع کچہری میں کام کے سلسلہ میں آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

ضلع کچہری میں کام کے سلسلہ میں  آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کچہری میں کام کے سلسلہ میں آئے شہری کی موٹرسائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں قائم ضلع کچہری میں افتخار نامی شہری کام کے سلسلہ میں آیا اور موٹرسائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں