سیوریج کی صفائی کرتے ہوئے بچے کی لاش برآمد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی کے علاقہ فیصل آباد روڈ لاری اڈے کے قریب نالی کی صفائی کرتے ہوئے۔
نالی کے اندر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی اطلاع پرریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا۔