عابد بھٹی مرکزی انجمن تاجران کی مدر باڈی کے سیکرٹری اطلاعات بن گئے

عابد بھٹی مرکزی انجمن تاجران کی مدر  باڈی کے سیکرٹری اطلاعات بن گئے

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )مرکزی انجمن تاجران شورکوٹ کی مدر باڈی میں عابدحسین بھٹی کو انفارمیشن سیکرٹری کا عہدہ دے دیا گیا۔

،مرکزی انجمن تاجران کے نومنتخب صدر محمد یوسف جھنگوی نے باقاعدہ اعلان کیا۔ اس موقع پر چیئرمین چودھری عتیق الرحمن ، نائب صدر اشرف قادری اور جنرل سیکرٹری حاجی  آصف زرگر نے عابدحسین بھٹی کو مبارک بادپیش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں