پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سے مزاحمت ، سنگین نتائج کی دھمکیاں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سے مزاحمت ، سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سے مزاحمت کرتے ہوئے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے پیپلز ٹاؤن میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف تھا کہ اس دوران ملز موں نے انہیں قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سرکاری امور کی انجام دہی سے روک دیا۔ جبکہ اس دوران نقدی، موبائلز اور دیگر سامان بھی چوری کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں