اوباش شخص کی کمسن بچے سے مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے کمسن بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ باوا چک کے رہائشی شاہ زیب نے پولیس کو دی۔۔۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اسکا کمسن بھائی گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم علی اسے گیم کھلانے کے بہانے گھرلے گیا اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔