بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں